تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْفَع" کے متعقلہ نتائج

بَد ذات

کم اصل، سفلہ، نیچ، کمینہ

بَد ذاتی

خباثت، نیچ، شرارت، برا، مکار، نیچ

بَد ذاتی کرنا

کمینہ پن کی حرکت کرنا، شرارت کرنا

بَد ذاتی پَر آنا

شرارت پر آمادہ ہونا، کمینگی پر اتر آنا، بد معاشی کرنا.

غُلام کی ذات بَڑی بَد ذات

غلام کمینہ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْفَع کے معانیدیکھیے

اَرْفَع

arfa'अर्फ़ा'

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: رَفَعَ

اَرْفَع کے اردو معانی

صفت

  • (درجے، مرتبے یا حیثت وغیرہ میں) برتر، بالا تر، یا وقعت
  • بلند تر (جگہ)، مقابلۃً اونچا
  • (مجازاً) پاک، بری، منزہ
  • (مجازاً) ستھرا، سلیقے کا، اچھی قسم کا

English meaning of arfa'

Adjective

  • most elevated, highest, most exalted
  • higher than, higher, highest, very high,

अर्फ़ा' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत ऊँचा, उच्चतम
  • सुथरा, सलीक़े का, अच्छी क़िस्म का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْفَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْفَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone